: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی : ہیو نڈا ئی مو ٹر انڈیا لمیٹیڈ نے کار کی قیمتوں پر تما ل ما ڈ لس کیلئے سوائے ایس یو وی کر یٹا کو چھو ڑ کر اگست مہنے سے 30 ہز ا ر روپیے کا ا ضا فہ کر دیا ہے ۔
یکم ا گست سے قیمتو ں پر اضا فہ نا فذ العمل ہو گا ۔ ہیو نڈا ئی مو ٹر انڈیا لمیٹیڈ کے سینیر نا ئب صدر (سیلس اینڈ ما ر کیٹنگ ) راکیش سریوا ستو نے کہا کہ گا ڑی کی تیا ری کے خر چ میں اضا فہ کی وجہ سے قیمتو ں میں ا ضا فہ کیا گیا ہے ۔